کالمز / بلاگ
ن لیگ کے ہر دور میں مہنگائی میں اضافہ ہی ہوا
مسلم لیگ ن کی حکومت نے عوام سے جو وعدے کیے تھے اسکو پورا نہیں کرسکی۔ پی آئی اے، اسٹیل مل اور ریلوے سمیت دیگر مالیاتی اداروں کی حالت تاحال ابتر ہے۔ پروگرام کھرا سچ کے میزبان مبشر لقمان کا تبصرہ