ایشز سیریزپہلا ٹیسٹ،آسٹریلیا کے5وکٹوں پر دوسوچونسٹھ رنز

Nov 30, -0001

اسٹاف رپورٹ:


کارڈف : ایشز سیریز کے پہلے ٹيسٹ کے دوسرے دن کھیل کے اختتام پر آسٹریلیا نے اپنی پہلی اننگز میں پانچ وکٹوں کے نقصان پر دو سو چونسٹھ رنز بنا لیے۔

روايتي حريفوں کي روايتي جنگ کا پہلا معرکا کارڈف ميں جاري ہے، انگلينڈ کو ديا آسٹريلين بيٹسمينوں نے بھرپور جواب دیا۔ کرس روجرزنے مہمان ٹيم کي مستحکم بنياد کا آغاز رکھا،  آسٹريلين بيٹسمينوں نے وکٹ کے چاروں طرف رنز بٹورے۔

دوسرے دن کا کھيل ختم ہوا تو آسٹريليا نے پانچ وکٹوں پر دوسو چونسٹھ رنز بنائے، کرس روجرز پچانوے اور کپتان مائيکل کلارک اڑتيس رنز بناکر نماياں رہے۔ انگلينڈ کي پہلي اننگز کا اسکوربرابرکرنے کے ليے آسٹريليا کو سوچھياسٹھ رنزدرکارہيں۔ انگلينڈ نے پہلي اننگزميں چارسو تيس رنز بنائے تھے۔ سماء