ملک میں کسی جگہ بھی لوڈ شیڈنگ نہیں ہے: مریم نواز

ملک بھر میں لوڈشیڈنگ سے عوام کا برا حال ہے لیکن نوازشریف کی صاحبزادی مریم نواز کو کہیں لوڈشیڈنگ نظر نہیں آ رہی ۔

مریم نواز نے ٹوئٹر پر کمال کرڈالا۔ انہوں نے کہا کہ ٹوئیٹ کیا کہ ممکنہ طور پر سال کا گرم ترین دن ہے اور کسی جگہ بھی لوڈ شیڈنگ نہیں ہے۔

مریم نواز نے اسکا کریڈٹ اپنے والد کو دیتے ہوئے شکریہ نواز شریف بھی لکھ ڈلا ۔

load shedding

MARYAM NAWAZ

تبولا

Tabool ads will show in this div

تبولا

Tabool ads will show in this div