کالمز / بلاگ

پاکستانی عوام آزادی سے اڑتالیس گھنٹے کی دور پر

سن 1947 میں یہ ملک پاکستان آزاد ہوا تھا اور اڑتالیس گھنٹے کے بعد امید ہے کہ یہ قوم بھی آزاد ہوجائے گی۔ عوام کو معلوم ہوجائے گا کہ  انکا دوست اور دشمن کون ہے۔ اس بار دیکھنا یہ ہے کہ آئندہ عام انتخابات میں عوام نے کس کو ووٹ دینا ہے، کہ عوام کو اچھے اور برے کی تمیز سمجھ آگئی ہے یا نہیں۔ پروگرام کھرا سچ کے میزبان مبشر لقمان کا تبصرہ

MUBASHIR LUQMAN

elections 2018

Khara Sach

Tabool ads will show in this div