سندھ حکومت نے تمام ایم پی ایز کو شاباش سرٹیفکیٹ دے دیئے

[video width="640" height="360" mp4="https://i.samaa.tv/wp-content/uploads/sites/11//usr/nfs/sestore3/samaa/vodstore/urdu-digital-library/2018/05/MPAs-Award-KHI-PKG-28-05.mp4"][/video]

رپورٹ : سنجے سادھوانی

سائيں سرکار جاتے جاتے ايک اورکارنامہ کرگئي، پانچ سال ميں روٹي کپڑا مکان تو نہ ملا تاہم تمام ايم پي ايز کو شاباش سرٹيفکيٹ مل گئے۔

پانچ سالوں ميں سندھ باسيوں کو ٹوٹي پھوٹي سڑکيں، لاشيں، تعليم، صحت، کے مسائل، لوڈشيڈنگ اور بوند بوند کو ترسادينے والے ايم پي ايز کو بيسٹ پرفارمر بناديا۔

آغاسراج دراني اور شہلا رضا نے محفل سجائي، جس ميں تمام ايم پي ايز کو بيسٹ پرفارايوارڈ سے نوازا گيا، اسمبلي آتے نہيں کرپشن کے الزامات، نيب کے ہاتھوں گرفتار ليکن پھر بھي شرجيل ميمن بيسٹ پرفارمر قرار دیئے گئے ۔

اويس مظفر بھي پانچ سالوں ميں کبھي کبھي دکھائي ديے ليکن بيسٹ پرفارمر بنے، ارباب غلام رحيم بھي اسمبلي نہيں آئے لیکن شاباشي کے حق دار قرارپائے۔

Tabool ads will show in this div