ٹرالر الٹنے سے 1 شخص جان بحق 2 زخمی
واقعہ مکران کوسٹل ہائی وے پر بُزی ٹاپ کے مقام پر پیش آیا
واقعہ تیز رفتاری کی وجہ سے پیش آیا،جس سے ٹرالر بے قابو ہو کر اُلٹ گیا جس کے نتیجے میں ڈرائیور موقعہ پر ہی جان بحق جب کہ دو کلینرز شدید زخمی ہوگئے۔