پاکستان انگلینڈ ہوم سیریز کا شیڈول جاری

اسٹاف رپورٹ

لاہور : پاکستان کرکٹ بورڈ نے انگلینڈ کیخلاف سیریز کا شیڈول جاری کردیا ہے، متحدہ عرب امارات میں 3 ٹیسٹ، 4 ون ڈے اور 3 ٹی 20 کھیلے جائیں گے۔

پاکستان اور انگلینڈ کی ٹیمیں یو اے ای کے میدانوں میں آمنے سامنے آئیں گی، انگلینڈ کی ٹیم 30 ستمبر کو یو اے ای پہنچے گی، پہلا ٹیسٹ 13 اکتوبر سے ابوظہبی میں شروع ہوگا۔

پی سی بی کے مطابق دوسرا ٹیسٹ 22 اکتوبر سے دبئی اور تیسرا ٹیسٹ یکم نومبر سے شارجہ میں کھیلا جائے گا، ون ڈے سیریز 11 نومبر سے شروع ہو گی جبکہ ٹی 20 سیریز کا آغاز 26 نومبر سے ہوگا۔ سماء

ENGLAND

T20

ODI

تبولا

Tabool ads will show in this div

تبولا

Tabool ads will show in this div