کالمز / بلاگ
سیاستدانوں کا حال یہ کہ انتخابات کروانے کیلئے کسی جج کو پکڑنا پڑتا
عمران خان آئندہ انتخابات میں کتنی سیٹیں نکالیں گے اس بات سے فرق نہیں پڑتا۔ عمران خان اور تحریک انصاف کا ملک پر احسان ہے کہ انہوں نے سب سے بڑے ناگ کو پکٹر کر کچل دیا۔ سیاست دانوں کی حالت یہ ہے کہ انکو انتخابات کروانے کے لئے کسی بیوروکریٹ یا جج کو پکڑنا پڑتا ہے۔ پروگرام کھرا سچ کے میزبان مبشر لقمان کا تبصرہ