کم وسائل والےوالدین کی عیدکی خوشیاں دوبالا

عید پر نئے کپڑے پہننا ہر ایک کا خواب ہےلیکن جب وسائل کم ہوں توبچوں کی خواہشات کیسےپوری کي جائيں۔ کراچي ميں غريب والدين کواس کاحل مل گيا۔

عیدپرنئےکپڑے پہننا ہرایک کا خواب ہے۔ کراچي ميں غريب والدين کو اس کا حل مل گيا۔صدرميں کم قيمت ميں نئےجيسےپرانےکپڑے دستياب ہیں۔

صدر میں فٹ پاتھ پربکنے والے یہ نئے جیسے پرانے کپڑےغريبوں کے ليے کسي نعمت سے کم نہيں۔

بچے نئے کپڑے ملنے پر خوش ہیں تووالدين بچوں کوديکھ کرخوش ہیں۔عيد پر ان کپڑوں کی خريداري دگنی ہو جاتی ہے۔

eid shopping

تبولا

Tabool ads will show in this div

تبولا

Tabool ads will show in this div