وزیراعلیٰ پنجاب نے نوازشریف کے بیانیے کی نفی کردی
وزیراعلیٰ پنجاب شہبازشریف نے مظفر گڑھ ميں تقريب سے خطاب کرتے ہوئے نواز شريف کے بيانيے کي نفي کردي۔ کہتے ہيں نيب کا حق ہے جسے چاہے بلوا سکتا ہے، ہميں قانون کے آگے سر جھکانا ہوگا۔