میزبان ٹیم کو جلد پویلین بھیجنا ہوگا، اسد شفیق

قومی ٹیم کے بلے باز اسد شفیق کا کہنا ہے لارڈز ٹیسٹ میں کوشش ہے کہ انگلینڈ کی ڈیڑھ سو زائد سے برتری نہ ہو اور میزبان ٹیم کو جلد از جلد آوٹ کریں۔

پریس کانفرنس کے دوران اسد شفیق کا مزید کہنا تھا کہ ٹیم کی بہترین پرفارمنس آپ میں بہترین ہم آہنگی کی بدولت ہے، یہ سیریز پاکستان کیلئے نہایت اہم ہے۔

PakvsEng

Lords Test

Tabool ads will show in this div