محکمہ صحت بلوچستان کا صحت مند بلوچستان کے نام سے نیا پروگرام

اسٹاف رپورٹ
کوئٹہ: محکمہ صحت بلوچستان نے صحت مند بلوچستان کے نام سے نیا پروگرام شروع کرنے کا اعلان کردیا۔ منصوبے کے تحت ضلعی سطح پرسرکاری اسپتالوں میں طبی آلات و دیگرعلاج معالجے کی سہولیات کی فراہمی اور صوبے بھر کے مراکز صحت کو فعال کیاجائیگا۔

اس پروگرام کے ذریعے صحت کے تمام شعبوں کو ترجیح دی جائیگی تاہم زچگی کے دوران ماں اور بچوں کی شرح اموات کو کم کرنے اور امراض قلب میں مبتلا غریب مریضوں کوعلاج کی مفت سہولت فراہم کرنے پر خصوصی توجہ دی جائے گی۔ سماء

کے

کا

سے

صحت

بلوچستان

نام

migrant

nigeria

independence

تبولا

Tabool ads will show in this div

تبولا

Tabool ads will show in this div