پاکستانی بالرز کی انگلش بیٹنگ لائن کو ٹھکانے لگانے کی ویڈیو
لارڈز ٹيسٹ ميں شاہينوں کي تباہ کن بولنگ کے سامنے انگش ٹيم ريت کي ديوار ثابت ہوئي۔ ہم آپ کو دکھاتے ہیں کہ پاکستانی بالرز نے کیسے انگلش بیٹنگ لائن کو مشکلات کا شکار کیا اور ایک کے بعد ایک واپس پویلین رخصت کیا۔