پاکستان تحریک انصاف بھی سماء کی درخت لگاؤ مہم کا حصہ بن گئی

کراچي کي چھاؤں لوٹانے کے ليے سما نے قدم بڑھايا،درخت لگايا،تو سب نے ساتھ نبھايا،وزيراطلاعات سندھ ناصرحسين کے بعد پی ٹی آئی بھی آگے آگئی۔

عمران اسماعيل کہتے ہيں کہ کراچی کو ہرا بھرا بنانا ہے، عمران اسماعیل اور ڈاکٹر عارف علوی نے نہ صرف گھروں کے باہر پودے لگائے بلکہ لوگوں میں 200 پودے تقسیم بھی کئے۔

PTI

Dr Arif Alvi

Tabool ads will show in this div