ڈاکٹرعامرلیاقت کی تحریک انصاف سےوابستگی خطرےمیں پڑ گئی
پی ٹی آئی کی سینئرقیادت کوعامرلیاقت کےبیانات پرشدیدتحفظات، ان کے فرقہ وارانہ بیانات سےووٹ بینک متاثرہورہاہے پارٹی رہنماؤں نےچیئرمین عمران خان کوصورتحال سےآگاہ کردیا
پی ٹی آئی کی سئنیر قیادت نے عامر لیاقت کے حوالے سے جلد فیصلہ لینے کے حوالے سے عمران خان سے بات کر لی،اپنے تحفظات کا اظہار کرتے ہوئے پی ٹی آئی کی سئنیر قیادت کا کہنا تھا کہ عامر لیاقت کے فرقہ وارانہ بیانات سےووٹ بینک متاثرہورہاہے،جس کا فوری حل تلاش کرنے کی ضرورت ہے۔
عمران خان شوکت اسپتال کی فنڈریزنگ کیلئےجلدکراچی کادورہ کریں گے جس میں وہ عامرلیاقت کےمستقبل کافیصلہ کریں گے