کراچی: فرنٹیئر کالونی میں رینجرز آپریشن، نو ملزمان گرفتار

Nov 30, -0001

اسٹاف رپورٹ
 
کراچی: کراچی کے علاقے فرنٹیئر کالونی میں رینجرز نے ٹارگٹڈ آپریشن کرکے مختلف تنظیموں کے کارندوں سمیت نو ملزمان کو گرفتار کرکے اسلحہ برآمد کیا ۔۔ سرچ آپریشن میں پانچ سو اہلکاروں نے حصہ لیا ۔

خفیہ اطلاع پر رینجرز نے کیا صبح سویرے فرئینٹرکالونی محاصرہ ۔۔
ٹارگٹڈ آپریشن میں رینجرز کے پانچ سو اہلکاروں نے حصہ لیا ۔۔
کارروائی کے دوران انسداد دہشت گردی ونگ ، خواتین اہلکاروں ، موٹر سائیکل سوار دستے اور جاسوسی کتوں نے بھی حصہ لیا ۔
ترجمان رینجرز کے مطابق سرچ آپریشن کے دوران نو ملزمان کو گرفتار کرکے آٹھ ہتھار برآمد کئے ۔
ملزمان کا تعلق مختلف تنظیموں سے ہے ۔
ادھر ویسٹ زون پولیس نے ستائیس اور ایسٹ زون پولیس نے سیتالیس ملزمان کو گرفتارکرکے اسلحہ برآمد کیا ۔
ملیر ندی سے ایک شخص کی تشدد زدہ لاش ملی ۔

سماٴ

میں

burger

selfie

رینجرز

Azadi March

ملزمان

silent

Tabool ads will show in this div