ترکی کی مشہورآئسکریم جرمنی پہنچ گئی
جرمنی والوں کو اب ترکی کی مشہور آئس کریم کھانے کےلیے استنبول نہیں جانا پڑے گا ۔ برلن میں ترک آئس کریم نے سب کی توجہ سمیٹ لی ۔ شدید گرمی میں بچے بڑے شوق سے آئس کریم کھانے تو پہنچتے ہیں لیکن آئس کریم اتنی آسانی سے نہیں ملتی۔