اسد درانی کی کتاب کی سینیٹ میں بھی گونج

جنرل اسد درانی کی کتاب کے حوالے سے پیپلز پارٹی کے سینیٹر رضا ربانی کا کہنا تھا کہ یہ کتاب اگر کسی سویلین یا سیاستدان نے لکھی ہوتی تو اسےغدار کہا جاتا۔

 رضا ربانی کا سینٹ میں خطاب کرتے ہوئے مزید کہنا تھا کہ سابق ڈی جی آئی ایس آئی نے سابق را چیف کے ساتھ مل کر کتاب لکھی،کیا جنرل درانی نے اپنے ادارے یا حکومت سے اس بات کی اجازت لی تھی، انھوں نے وزیر قانون سے اس معاملے پر ایوان میں پوزیشن واضح کرنے کا مطالبہ بھی کردیا۔

 

SENATE

RAZA RABBANI

ASAD DURRANI

تبولا

Tabool ads will show in this div

تبولا

Tabool ads will show in this div