پولیو ویکسین کے 10 لاکھ کارڈز جاری ، تمام ایئرپورٹ پر دستیاب ہیں، وزیر صحت

اسٹاف رپورٹ

اسلام آباد : صحت کی وزیرمملکت سائرہ افضل تارڑ نے کہا ہے کہ 10 لاکھ پولیو ویکسین کارڈ جاری کردیئے گئے جو ملک کے تمام ایئر پورٹس پر دستیاب ہیں۔

ڈبلیو ایچ او کی سفری پابندیوں پر سینیٹ میں بحث کے دوران سائرہ افضل تارڑ نے کہا کہ پولیو کیسز کی بڑی وجہ انسداد پولیو خوراک کا بروقت نہ پہنچنا ہے، وزیرستان میں 2012ء کے بعد بچوں کو قطرے نہیں پلائے گئے۔

انہوں نے بتایا کہ حکومت نے 10 لاکھ پولیو کارڈز جاری کردیئے ہیں جو ملک بھر کے ایئر پورٹس پر دستیاب ہیں۔ سماء

وزیر

صحت

brown

wta

دستیاب

Tabool ads will show in this div