کالمز / بلاگ
نواز شریف نے جھوٹ بولنے کی سنچری کرلی ہے
پروگرام کھرا سچ کے میزبان مبشر لقمان کا کہنا ہے کہ نواز شریف آج بھی احتساب عدالت کی جانب سے پوچھے گئے 128 سوالات میں سے کسی کا بھی ٹھیک سے جواب نہی دے سکے، بلکہ سیاسی تقریر کرکے چلتے بنے۔ مطلب سوال گندم، جواب چنا۔