گرمی کاتوڑ لیمن سوڈامیں ہے

 

شدید گرمی میں دن بھرسوکھے گلے اور پیاسے لب،قوت ایمانی سے طویل روزہ تو گزرجائےمگربھاری بھرکم افطار کے بعد بوجھل پن جی جلائےتولیمن سوڈااس مسئلےکاحل ہے۔

گرمی کے رمضان میں لیمن سوڈا مقبولِ عام ہے۔ دن بھرگرمی روزہ کےبعد بندا تھکا ہوا ہوتا ہےاورسوڈا پی کر فریش فریش ہو جاتا ہے۔لیمن سوڈا تو معدے سےخوب دوستی بھی نبھائے۔

اس کو لیمو کےشیرے، کالےنمک سے بنایاجاتاہےاورگرمی اور دن بھر کے روزہ کے بعد ایک گلاس لیمن سوڈا انسان کو تروتازہ کر دیتا ہے۔

 

summer drinks

lemon soda

Tabool ads will show in this div