خیبرایجنسی،12سال بعددو روزہ پولیومہم کامیابی سے ختم

Nov 30, -0001

اسٹاف رپورٹ

 

خیبر ایجنسی : خیبر ایجنسی کی تحصیل باڑہ میں پانچ سال بعد دو روزہ انسداد پولیو مہم کامیابی کے ساتھ اختتام پذیر ہوگئی ہے۔

 

فاٹا کی خیبر ایجنسی کے علاقے باڑہ میں کالعدم تنظیموں کی دھمکیوں اور سیکیورٹی وجوہات کی بناء پر گزشتہ 5 سال سے پولیو مہم شروع نہیں کی جاسکی تھی اور گزشتہ 5 سال میں باڑہ سے پولیو کے 50 کیس سامنے آئے تھے۔ تاہم 5 سال بعد باڑہ میں 100 فیصد بچوں کو پولیو کے قطرے پلائے گئے۔ انسداد پولیو کی مہم متحدہ عرب امارات، پاک فوج اور وفاقی حکومت کی مدد سے کامیابی کے ساتھ مکمل کی گئی۔ سماء

سے

akram

Tabool ads will show in this div