کینسر کیخلاف فلمی ستارے بھی سرگرم،فلاح تقریب کا انعقاد

اسٹاف رپورٹ


لندن : کینسر کے خلاف لندن میں چیئرٹی تقریب سجائی گئی، جس میں نامور فلمی ستاروں نے شرکت کی۔

لندن میں چئیرٹی فیشن بال کا اہتمام کینسر کے خلاف شعور اجاگر کرنے والے ادارے "ون فور دی بوائز" کی جانب سے کیا گیا تھا، جس میں امریکی سپر اسٹار سیموئل ایل جیکسن، لیوک ایوینز، سائیمن پیگ اور اداکارہ مارگوٹ روبی نے شرکت کی۔

فیشن بال میں نیلامی بھی منعقد کی جائے گی جس سے حاصل ہونے والی رقم کینسر کے خلاف فلاحی مقاصد میں استعمال کی جائے گی۔ سماء

کا

کیخلاف

mothers

Tabool ads will show in this div