کراچی،نگلیریا کا ایک اور مریض انتقال کرگیا
ویب ایڈیٹر:
کراچی : نگلیریا وائرس کا ایک اور مریض کراچی میں انتقال کرگیا، رواں سال کراچی میں نگلیریا وائرس سے ہلاکتوں کی تعداد تین ہوگئی۔
کراچی کے نجی اسپتال میں زیر علاج کورنگی کا رہائشی 32 سال کے محمد عدنان یوسف زئی کو چند روز قبل اسپتال میں داخل کیا گیا تھا، ڈاکٹرز نے محمد عدنان میں نگلیریا وائرس کی تصدیق کی تھی، جس کے بعد اس کا علاج جاری تھا، تاہم بروز جمعہ محمد عدنان دوران علاج چل بسا، جس کے بعد کراچی میں نگلیریا وائرس سے انتقال کرنے والوں کی تعداد تین ہوگئی۔ سماء
اور
کا
ایک
evacuated
filter
تبولا
Tabool ads will show in this div