بارسلونا کی فتح، میسی نے تاریخ رقم کردی

May 22, 2018

[video width="640" height="360" mp4="https://i.samaa.tv/wp-content/uploads/sites/11//usr/nfs/sestore3/samaa/vodstore/urdu-digital-library/2018/05/BARCA-WIN-PKG-21-05-ZAKI.mp4"][/video]

ہسپانوی فٹبال کلب بارسلونا نے لالیگا ٹرافی اٹھالی ۔

فتح پر کھلاڑیوں نے زبردست جشن منایا۔ یورپین گولڈن شو ایوارڈ پانچویں بار میسی کے نام ہوگیا۔

کامیاب ترین سیزن کا یادگار اختتام پر بارسلونا نے نے لالیگا میں اپنا آخری میچ ایک صفر سے جیتا اور ٹرافی اٹھالی۔

ساتھی کھلاڑیوں نے الوداعی میچ میچ کھیلنے والے کپتان آندرے انیئیستا کو زبردست خراج تحسین پیش کیا ۔

میسی خوشی سے سرشار بیٹے کے ہمراہ جھومتے رہے ۔ وہ پانچویں بار یورپین گولڈن شو ایوارڈ جیتنے والے پہلے فٹبالر بن گئے ۔

انہوں نے لالیگا میں چونتس گولز اسکور کیے ۔

LA LIGA

Tabool ads will show in this div