لندن میں سرفراز احمد کی سالگرہ،ساتھیوں کا ہلہ گلہ

پاکستان ٹيم کے کپتان سرفراز احمد نے لندن ميں افطار ڈنر ميں ساتھي کھلاڑيوں اور اہل خانہ کے ہمراہ اپني سالگرہ کا کيک کاٹا۔

تقريب ميں موجود افراد نے کھلاڑيوں کے ساتھ سيلفياں بھی بنوائيں۔ قومی ٹيم آج لارڈز کے تاریخی گراؤنڈ ميں پريکٹس سيشن ميں حصہ لے گي۔

                           

تقریب میں اظہر علی ، امام الحق، اسد شفیق، بابر اعظم اور شاداب سمیت کئی کھلاڑیوں اور دیگر دوستوں نے شرکت کی۔

practice session

PakvsEng

تبولا

Tabool ads will show in this div

تبولا

Tabool ads will show in this div