وزیرستان کے آپریشن سے متاثرہ اضلاع میں صحت کا انصاف مہم چلانے کا فیصلہ

اسٹاف رپورٹ

پشاور : خیبرپختونخوا حکومت نے وزیرستان آپریشن سے متاثرہ اضلاع میں خصوصی طور پر صحت کا انصاف مہم چلانے کا فیصلہ کرلیا۔

آئی ڈی پیز کے ذریعے پولیو وائرس پھیلنے کے خدشے کے پیش نظر مہم چلانے کا فیصلہ کیا گیا، صحت کا انصاف مہم 5 مرحلوں پر مشتمل ہوگی جو ٹانک، ڈیرہ اسماعیل خان، لکی مروت، بنوں، کرک اور دیگر اضلاع میں چلائی جائے گی۔

مہم کے دوران 5 سال سے کم عمر بچوں کو پولیو سمیت 9 بیماریوں سے بچاﺅ کے قطرے پلائے جائیں گے۔ سماء

شوبز

فیصلہ

صحت

arafat

missiles

cost

تبولا

Tabool ads will show in this div

تبولا

Tabool ads will show in this div