کراچی میں نیگلیریا کا مرض شدید، ہلاکتوں کی تعداد 5 ہوگئی

اسٹاف رپورٹ

کراچی : کراچی ميں نیگليريا کا مرض شدت اختيار کررہا ہے، رواں سال بیماری سے ہلاکتوں کی تعداد 5 ہوگئی۔

گزشتہ روز کراچی ميں نیگليريا سے 2 ہلاکتيں ہوئيں تو محکمہ صحت سندھ غفلت سے جاگ گيا، کراچی کے مختلف علاقوں سے پانی کے 400 کے قريب نمونے اکھٹے کئے گئے، کراچی کے تقريباً 40 فيصد علاقوں ميں پانی ميں کلورين کی مناسب مقدار موجود نہيں، جس سے نیگليريا کے مرض ميں اضافے کا خدشہ ہے۔

ای ڈی او ہيلتھ ڈاکٹر ظفر اعجاز کے مطابق کراچی ميں 10 مزيد لوگوں ميں نیگليريا کی تشخيص ہوگی ہے۔ سماء

burger

ساؤتھ ایشیاء

style

sohail

تبولا

Tabool ads will show in this div

تبولا

Tabool ads will show in this div