گرمی سے بچاؤ کیلئے انوکھا حل

کراچي والوں کو گرمي نے ايسا ستايا کہ اوپن ائرباتھ کے مزے لينے لگے۔ سائٹ ايريا ميں گرمی کے ستائے شہریوں نے واٹربورڈ کي لائن میں خود ہی سوراخ کرکے گرمی کا توڑ نکال لیا۔ اوپن ائرباتھ میں بچے بھی پیش پیش ہیں۔ مزید بتا رہے ہیں سماکے نمائندہ شفقت عزيز

water board

Site

تبولا

Tabool ads will show in this div

تبولا

Tabool ads will show in this div