کراچی اور خیبر ایجنسی میں پولیو کے دو کیسز کی تصدیق

Nov 30, -0001

ویب ایڈیٹر:


اسلام آباد : رواں ماہ ملک میں مزید دو پولیو کیسز کی تصدیق کردی گئی ہے، جس کے بعد رواں برس ملک میں ریکارڈ کئے گئے پولیو کیسز کی تعداد 117 ہوگئی۔

خیبر ایجنسی کی تحصیل باڑہ کی 16 ماہ کی لائبہ میں پولیو وائرس کی تصدیق کی گئی ہے، لائبہ کو انسداد پولیو کی ویکسینیشن نہیں پلائی گئی تھی، دوسری جانب کراچی کے علاقے مانسہرہ کالونی کا ایک سالہ احمد بھی پولیو کے باعث معذوری کا شکار ہوگیا، احمد کو بھی پولیو سے بچاؤ کے قطرے نہیں پلائے جاسکے تھے۔

واضح رہے کہ رواں برس اب تک ملک بھر117 پولیو کے کیسز ریکارڈ ہوچکےہیں جن میں سے سندھ میں11 کیسز سامنے آئےان میں سے 10 کا تعلق کراچی سے ہے۔ سماء

اور

میں

کی

کے

burger

Musharraf

brown

Tabool ads will show in this div