سبیکا کے قتل پر پاکستان میں اس کی دوست بھی افسردہ

May 19, 2018

[video width="640" height="360" mp4="https://i.samaa.tv/wp-content/uploads/sites/11//usr/nfs/sestore3/samaa/vodstore/urdu-digital-library/2018/05/Sabika-Friend-Montage-19-05-Ayaz.mp4"][/video]

امریکا میں گن کلچر کا نشانہ بننے والی پاکستانی طالبہ سبیکا شیخ کی المناک موت پر پاکستان میں اس کی بہترین دوست دعا اس کی ياد ميں آبديدہ ہوگئی، بولی اب سے کچھ دنوں بعد ميری سالگرہ تھی اور سبيکا نے مجھ سے آنے کا وعدہ کيا تھا۔ پاکستانی طالبہ مزید کیا کہتی ہیں آپ بھی سنیں۔

USA

dua

Sabika

Tabool ads will show in this div