بارشوں نےڈینگی کےڈنگ میں بھی اضافہ کرڈیا،3کیسزکی تصدیق

Nov 30, -0001

اسٹاف رپورٹ


لاہور :   مسلسل بارشوں کے باعث موسم تبدیل ہوتے ہی پنجاب میں ڈینگی مچھر کے وار بھی تیز ہوگئے ہیں، صوبے میں مزید تین کیسز سامنے آ گئے ہیں۔

محکمہ صحت کےمطابق گزشتہ چوبیس گھنٹے میں ڈینگی کے مزید تین کیسز ریکارڈ ہوئے ہیں۔ ڈینگی بخار میں مبتلا گوجرانوالہ کی بیس سالہ سمعیہ اور والٹن روڈ کا بلال جنرل اسپتال میں زیرعلاج ہیں، جب کہ فیروزوالا کی ستائیس سالہ نادیہ میو اسپتال میں داخل ہے۔ صوبے میں اس مہلک وائرس سے متاثرہ مریضوں کی تعداد سینتیس ہوگئی ہے۔ سماء

میں

Musharraf

Tabool ads will show in this div