شاہی شادی میں دلہن میگھن مرکل کی شاندار انٹری

May 19, 2018

[video width="640" height="360" mp4="https://i.samaa.tv/wp-content/uploads/sites/11//usr/nfs/sestore3/samaa/vodstore/urdu-digital-library/2018/05/Princess-Meghan-markel-Arrival-RT-19-05.mp4"][/video]

دلہن میگھن مرکل اپنی والدہ کے ساتھ کلائیویڈن ہوٹل سے ونڈسر کیسل کے گرجا گھر پہنچی، عوام شاہي جوڑے کي ايک جھلک پانے کيلئے شاہراہوں پرقطار لگائے منتظر تھے ، ان ميں سے بيشترلوگ گزشتہ رات سے کيمپ لگائے شادي کے لمحات کا انتظار کرتے رہے تھے تاکہ زيادہ سے زيادہ قريب سے شادي کے مناظر سے لطف اندوز ہوسکيں۔

PRINCE HARRY

Meghan Markle

British Royal wedding

Tabool ads will show in this div