کراچی میں پولیو کیسز میں اضافہ، وزیر صحت کا نوٹس، متاثرہ علاقوں میں عملہ معطل

Nov 30, -0001

ویب ایڈیٹر

کراچی : وزیر صحت سندھ ڈاکٹر صغیر احمد نے بڑھتے ہوئے پولیو کیسز کا نوٹس لے لیا متاثرہ علاقوں میں پولیو عملہ معطل کردیا گیا۔

ذرائع محکمہ صحت سندھ کے مطابق وزیر صحت ڈاکٹر صغیر احمد نے کراچی میں بڑھتے ہوئے پولیو کیسز کا نوٹس لے لیا، گڈاپ، بلدیہ، لانڈھی میں انسداد پولیو مہم بہتر طریقے سے نہ چلانے پر عملے کو معطل کردیا گیا۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ سب سے زیادہ پولیو کیسز بلدیہ ٹاؤن، لانڈھی اور گڈاپ کے علاقوں سے سامنے آئے، رواں سال ملک بھر میں پولیو کیسز کی تعداد ڈیڑھ سو کے قریب پہنچ چکی ہے۔ سماء

burger

علاقوں

وزیر

صحت

brown

border

Tabool ads will show in this div