پاکستان، لیسٹرشائر دو روزہ پریکٹس میچ کھیلیں گے

[video width="640" height="360" mp4="https://i.samaa.tv/wp-content/uploads/sites/11//usr/nfs/sestore3/samaa/vodstore/urdu-digital-library/2018/05/Today-Practice-Match-PKG-19-05-Kami.mp4"][/video]

انگلینڈ کے خلاف پہلے ٹیسٹ سے قبل قومی ٹیم آج سے لیسٹر شائر کے خلاف دو روزہ سائیڈ میچ کھیلے گی۔ میچ پاکستانی وقت کے مطابق دوپہر تین بجے شروع ہوگا۔

پاکستان اور لیسٹرشائر کے درمیان دو روزہ پریکٹس میچ آج سے شروع ہورہا ہے۔

پاکستان کے پاس انگلینڈ کیخلاف مشکل سیریز سے قبل ٹیم کمبی نیشن بنانے کا آخری موقع ہے ۔ غلطی کی کوئی گنجائش نہیں ہوگی ۔ پاک انگلینڈ ٹیسٹ سیریز کا پہلا میچ چوبیس مئی سے شروع ہوگا۔

ENGLAND

Pak-England test series

Tabool ads will show in this div