سندھ میں نگراں وزیر اعلیٰ کے نام سامنے آگئے

May 19, 2018

پیپلزپارٹی نےسندھ میں نگراں وزیراعلیٰ کے ناموں کوحتمی شکل دے دی، سونوخان بلوچ نگراں وزیراعلیٰ کےليے فیورٹ ہیں

سندھ میں نگراں وزیر اعلیٰ کے لیے نام سامنے آگئے ہیں وزیر اعلیٰ کی دوڑ میں شامل سابق چیف سیکريٹری فضل الرحمان،سابق الیکشن کمشنرسونوخان اور زاہدقربان علوی شامل ہیں ،جس میں سب سے زیادہ فیورٹ  سونو خان بلوچ ہیں، پیپلزپارٹی کی اعلیٰ قیادت نے بھی ناموں کی منظوری دےدی ہے جس پر آئندہ چند روز میں تینوں ناموں پراپوزیشن جماعتوں سےمشاورت کی جائےگی۔

 

Pakistan Peoples Party

sindh goverment

Next CM sindh

sonu khan baloch

Tabool ads will show in this div