کراچی کی بزرگ خاتون نےکےالیکٹرک کوکھری کھری سنادی

کراچی ميں لوڈشيڈنگ سے اکتا ہی خاتون نے سب کو کھري کھري سنادی۔بزرگ خاتون کاکہناتھاکہ ہم بل ديتے ہيں،ہميں گيس اور بجلي دو۔انھوں نےکہاکہ کےالیکٹرک نےجھوٹا وعدہ کيا تھاکہ سحر اور افطار ميں بجلي نہيں جائے گي۔