پولیو ویکسین میں مضر صحت چیز شامل نہیں، ٹیموں پر حملے حرام ہیں، مفتی نعیم

اسٹاف رپورٹ


کراچی : جامعہ بنوریہ عالمیہ کے مہتمم شیخ الحدیث مفتی نعیم نے پولیو ویکسین پلانے والی ٹیموں پر حملے شرعاً حرام قرار دے دیئے ہیں۔


غیر ملکی میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مفتی نعیم نے کہا کہ تحقیق سے یہ ثابت ہوچکا ہے کہ پولیو ویکسین میں انسانی صحت کیلئے مضر کوئی چیز شامل نہیں۔


ان کا کہنا ہے کہ یہ ویکسین بچوں کو زندگی بھر کی معذوری سے بچانے کے علاوہ دیگر کئی بیماریوں سے بچاتی ہے۔


انہوں نے عوام سے اپیل کی کہ وہ بچوں کو پولیو سے بچاؤ کے قطرے ضرور پلوائیں۔


واضح رہے کہ پشاور اور کراچی میں انسداد پولیو ٹیموں پر کئی حملے ہوچکے ہیں جبکہ قطرے پلانے والی خواتین سمیت کئی افراد جاں بھی ہوچکے ہیں۔ سماء

میں

پر

KESC

D-Chowk

صحت

brown

schedule

motion

Tabool ads will show in this div