پاکستان میں برطانوی ہائی کمشنرکارمضان کےلیےاردومیں تہنیتی پیغام

پاکستان میں برطانوی ہائی کمشنر نے ماہ رمضان کی آمد پر خصوصی پیغام دیا ہے۔ تھامس ڈریو نے ویڈیو پیغام میں اردو میں مسلمانوں کو رمضان المبارک کی مبارکباد دی ہے۔ برطانوی ہائی کمشنرکااسلام آباد سےماہ رمضان پرتہنیتی پیغام دیکھیں۔