سوات میں ڈینگی سے متاثر 303 کی تصدیق ہوگئی

ویب ایڈیٹر:

سوات  :  سوات میں مزید ایک اور شخص میں ڈینگی وائرس کی تصدیق کی گئی ہے،جس کے بعد سوات بھر میں ڈینگی سے متاثرہ افراد کی تعداد 303 تک جا پہنچی ہے۔ترجمان کے مطابق ابھی تک کسی بھی مریض کی موت واقع نہیں ہوئی ہے محکمہ صحت سوات کے ترجمان کے مطابق 24 گھنٹوں کے دوران مزید ایک مریضہ میں بھی ڈینگی وائرس کی تصدیق ہوگئی ہے جسے سیدو شریف اسپتال میں قائم ڈینگی وارڈ میں داخل کرادیا گیا ہے۔ ترجمان کے مطابق سوات کے مختلف اسپتالوں میں 301مریضوں کو کامیاب علاج کے بعد گھروں کو رخصت کردیا گیا ہے۔ سیدو شریف اسپتال میں اس وقت صرف دو مریض زیرعلاج ہیں۔ سماء

میں

کی

سے

Charlie Hebdo

Musharraf

reuters

تبولا

Tabool ads will show in this div

تبولا

Tabool ads will show in this div