حکومتی دعوؤں کے برعکس پہلی سحری میں ہی اندھیرے چھاگئے

کراچي سميت ملک بھر ميں پہلي سحري کی گئی۔ حکومتی دعوؤں کے برعکس سحری کے اوقات میں بھی لوڈ شیڈنگ زوروں پر رہی اور کراچی کے مختلف علاقوں میں شہریوں کو پہلی سحری اندھیرے میں کرنی پڑی۔ گرمی کے مارے شہری سحری کیلئے فوڈ اسٹریٹس جا پہنچے۔ دیکھیے سلمان احمد کی رپورٹ

load shedding

first sehri

Tabool ads will show in this div