تھرقحط سالی،مزید2بچوں کی جان چلی گئی،تعداد59تک پہنچ گئی

اسٹاف رپورٹ


تھر پارکر  :  تھر پارکر میں مزید دو نومولود دم توڑ گئے، جس کے بعد چوبیس گھنٹوں میں چار ماؤں کی گودیں اجڑ گئیں۔

تھرپارکر میں موت کا رقص جاری ہے، مٹھی کے سول اسپتال میں مزید دو نومولود دم توڑ گئے، گزشتہ اکتالیس دن کے دوران قحط زدہ تھر میں بھوک اور بیماری سے انسٹھ بچے موت کی وادی میں جاچکے ہیں۔ مٹھی کے سول اسپتال میں اب بھی تین بچوں کی حالت تشویشناک ہے۔ سماء

کی

ceo

internet

Tabool ads will show in this div