اورنج لائن ٹرین آج پٹری پر اترے گی

May 16, 2018

[video width="640" height="360" mp4="https://i.samaa.tv/wp-content/uploads/sites/11//usr/nfs/sestore3/samaa/vodstore/urdu-digital-library/2018/05/Orange-Train-VO-16-05.mp4"][/video]

لاہور میں اورنج لائن ٹرین کی دوسری آج دوسری بار آزمائشی طور پر چلائی جائے گی، ریل گاڑی ڈیرہ گجراں سے لکشمی چوک تک 11 کلو میٹر سفر کرے گی۔ آج چلنے والی آزمائشی سروس کے تحت شہری مفت سفر کر سکیں گے۔

آج چلنے والی ریل گاڑی میں وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف بھی سفر کریں گے۔ ستائيس کلوميٹر کے روٹ پر سول ورک کا اسي فيصد کام مکمل کرليا گيا ہے۔ اورنج ٹرين جي ٹي روڈ اسلام پورہ اسٹيشن سے لکشمي چوک تک چلائي جائے گي۔

حکام کے مطابق آزمائشي سروس روزانہ کي بنياد پر نہيں ہوگي بلکہ وقفے وقفے سے ٹرين ٹريک پر آتي رہے گي۔

 

واضح رہے کہ اورنج لائن منصوبے کا آغاز اکتوبردو ہزار پندرہ ميں ہوا تھا، تاہم عدالتي احکامات کے باعث منصوبے پر گيارہ مقامات پر بائيس ماہ کام بند رہا۔ اس پراجيکٹ کي لاگت ايک سو پينسٹھ ارب روپے بتائي جاتي ہے۔

PUNJAB

PAKISTAN RAILWAYS

ORANGE LINE TRAIN

Tabool ads will show in this div