سابق وزیر اعظم پاکستان اور رکن قومی اسمبلی ظفر اللہ جمالی مستعفی ہوگئے

آج قومی اسمبلی کے اجلاس میں سابق وزیر اعظم پاکستان اور رکن قومی اسمبلی ظفر اللہ جمالی کا خطاب کرتے ہوئے کہنا ہے کہ بجٹ میں بلوچستان کونظراندازکیاگیا، میرادل کرتاہے کہ بجٹ کاروائی روک دوں۔

 ان کا مزید کہنا ہے کہ نیب چیرمین کو وزیر اعظم اور اپوزیشن لیڈر نے تعینات کیا تھا،اگر حکومت چیر مین نیب کی کارکردگی سے مطمئن نہیں تو اپوزیشن لیڈر اور وزیر اعظم استعفی دے دیں،اسمبلی میں جھوٹ بولا گیا، اداروں کوبرابھلاکہاجارہاہے اور اسپیکر صاحب آپ نے کسی کو سزا نہیں دی۔انھوں نے اس موقعہ پر قومی اسمبلی کی رکنیت سے استعفی دینے کا اعلان بھی کیا

Speaker Ayaz Sadiq

Zafar Ullah Jamali

Tabool ads will show in this div