انگلینڈ کا پاکستان کیخلاف ٹیسٹ میچ کیلئے اسکواڈ کا اعلان

انگلينڈ نے پاکستان کے خلاف پہلا ٹيسٹ میچ کھیلنے کے ليے بارہ رکني اسکواڈ کا اعلان کر ديا، ٹيم کي قيادت جو روٹ کريں گے۔

انگلش ٹیم کے ديگر کھلاڑيوں ميں جيمز اينڈرسن، جوني بيئراسٹو، اسٹيورٹ براڈ، جوس بٹلر، ايلسٹر کک، ڈيوڈ مَلان، بين اسٹوکس، مارک اسٹون مين، کرس ووکس، مارک ووڈ اور ڈام بيس شامل ہيں۔

پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان پہلا ٹیسٹ میچ چوبيس مئي سے لارڈز میں کھیلا جائے گا۔ سماء

ENGLAND

Lords Test

Tabool ads will show in this div