نواز شریف کارگل کا معاملہ بھی اٹھا سکتے ہیں
نواز شریف کے بیانات پر شيخ رشيد نے تشويش کا اظہار کرتے یوئے کہا کہ بھارت کو خوش کرنے کے ليے نواز شريف اب کارگل کا معاملہ اٹھا سکتے ہیں۔ سرجيکل اسٹرائيک بھي کي جاسکتي ہے۔ سماء کے پروگرام آواز ميں بولے ميرے کيس کا فيصلہ آنے کے بعد بريکنگ نيوز دوں گا۔