سعودی عرب میں رمضان کا چاند نظر نہیں آیا

عرب ممالک میں رمضان المارک کا چاند نظر نہیں آیا، یکم رمضان جمعرات 17 مئی کو ہوگا ۔

عرب میڈیا کے مطابق سعودی عرب میں رمضان المبارک کاچاند نظر نہیں آیا جس کے بعد سعودی عرب اور دبئی سمیت عرب ممالک میں یکم رمضان المبارک اور پہلہ روزہ 17مئی بروز جمعرات کو ہوگا جبکہ امریکااور کینیڈا میں کل پہلا روزہ ہوگا۔

دوسری جانب پاکستان میں رمضان کاچاند دیکھنے کے لئے رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس مفتی منیب الرحمان کی زیر صدارت کل ہوگا۔

محکمہ موسمیات کے مطابق پاکستان میں کل مطلع صاف رہے گا تاہم پہلا روزہ جمعرات کو ہونے کاامکان ہے ۔

namaz

RAMZAN

SAUDIA ARAB

Royat Hilal Committee

Ramazan Moon Sight

Masjid-e-Nabvi

Tabool ads will show in this div