ایم کیو ایم اور ن لیگ میں مماثلت، قائد کے بیان پررہنماؤں کی وضاحتیں
ایم کیوایم اور ن لیگ میں مماثلت،قائد کے بیان پر رہنماؤں کی وضاحتیں، کیا نواز شریف کا حال بھی الطاف حسين جيسا ہونے جارہا ہے، پہلے متحدہ قائد غير ذمہ دارانہ بيان داغتے تھے اور پھر سارے رہنما اس کے دفاع ميں اپني ساري صلاحيتيں لگاديتے تھے، آج يہي سب ن ليگ ميں ہورہا ہے مياں صاحب الٹے سيدھے بيان ديے جارہےہيں اور سارے رہنما اسکي وضاحتوں ميں لگے ہيں ليکن مياں صاحب تو ٹس سے مس نہيں ہورہے ۔