تھر میں موت زندگی پر حاوی ہوگئی،9ماہ کی بچی انتقال کرگئی

ویب ایڈیٹر:


تھر پارکر   :   مٹھی کے سول اسپتال میں ایک اور ننھی جان بھوک اور قحط سالی کے باعث انتقال کرگئی، اسلام گوٹھ کے گاؤں میں 9ماہ کی بچی دم توڑ گئی۔

تھر کے صحرا میں زندگی کا سفر مشکل ہوگیا ہے، ہر گرزتا دن ننھی کلیوں کو مرجھا رہا ہے، آج صبح اسلام گوٹھ کے گاؤں میں ننھی نو ماہ کی بچی غذائی قلت کا شکار ہوگئی، جس کے بعد دو ماہ میں غذائی قلت سے انتقال کر جانے والے بچوں کی تعداد141تک جا پہنچی ہے۔

بھوک، پیاس، بیماری اور اب جاڑا تھر واسیوں کی زندگی کے صحراء میں کھلنے والے پھول ہر گزرتے دن کے ساتھ مرجھا رہے ہیں، نئی صبح زندگی کے بجائے موت کا پیغام لارہی ہے، قحط ماؤں کی گودیں اجاڑ رہا ہے۔ سماء

میں

کی

پر

Vidya Balan

progress

evacuated

تبولا

Tabool ads will show in this div

تبولا

Tabool ads will show in this div