اسپیکر نے شیریں مزاری کوایوان کی روایت یاد دلادی

قومی اسمبلی کے اجلاس میں وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کے اظہارخیال کے دوران اپوزیشن بینچوں سے شیریں مزاری کی مسلسل مداخلت پر اسپیکر قومی اسمبلی نے انہیں آداب اسمبلی یاد کروا دیے۔

پی ٹی آئی کی رکن شیریں مزاری ایوان میں وزیراعظم کے اظہار خیال کے دوران مسلسل بول رہی تھیں جس پر اسپیکر سردار ایاز صادق نے انہیں یاد دلایا کہ جب قائد ایوان یا قائد حزب اختلاف بات کر رہے ہوں تو ایوان کی کیا روایت ہے۔

ایاز صادق نے شیریں مزاری کو کہا کہ ڈاکٹر صاحبہ یہ روایت آپ پانچ سال میں بھی نہیں سیکھیں۔

NATIONAL ASSEMBLY

AYAZ SADIQ

Shirin mazari

PM shahid khaqan abbasi

Tabool ads will show in this div